কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৯১০
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثانی
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں
پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11910 حاضر ہوں، اے اللہ ! حاضر ہوں، بیشک خیر تو آخرت کی ہے۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابن عباس (رض) ۔
11910- لبيك اللهم لبيك إنما الخير خير الآخرة. "ك هق عن ابن عباس رضي الله تعالى عنهما".