কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৯০৮
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثانی

یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں

پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11908 حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، حاضر ہوں، آپ کا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بیشک تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں اور تمام نعمتیں تیری ہی طرف سے ہیں، ملک تیرا ہی ہے، آپ کا کوئی شریک نہیں رواہ احمد والنسائی وابوداؤد الترمذی وابن ماجہ عن ابن عمر (رض) ، رواہ احمد فی مسند والبخاری عن عائشہ (رض) ، رواہ مسلم وابوداؤد ابن ماجہ عن جابر (رض) رواہ النسائی عن ابن مسعود (رض) ، رواہ احمد فی مسندہ عن ابن عباس (رض) ، رواہ ایویعلی فی مسند عن انس (رض) ، رواہ الطبرانی فی الکبیر عن عمرو بن معدیکرب (رض) ۔
11908- لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك، لا شريك لك. "حم ن عن ابن عمر" "حم خ عن عائشة" "م د هـ عن جابر" "ن عن ابن مسعود" "حم عن ابن عباس" "ع عن أنس" "طب عن عمرو بن معد يكرب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৯০৮ | মুসলিম বাংলা