কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৯০৭
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثانی

یہ فصل احرام ، تلبیہ اور ان کے متعلقات کے بیان میں ہے اور اس فصل میں دو فرعیں ہیں

پہلی فرع۔۔۔احرام اور تلبیہ کے بارے میں
11907 یہ بات حج کی تکمیل کا باعث ہے کہ تو گھر سے احرام باندھے۔

رواہ ابن عدی فی الکامل والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض)

کلام : ذخیرہ الحفاظ 2032 ۔
11907- إن من تمام الحج أن تحرم من دويرة أهلك. "عد هق عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৯০৭ | মুসলিম বাংলা