কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৩১
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال

اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11831 جو مسجد اقصیٰ (بیت المقدس) سے عمرہ کا احرام باندھ کر آیا، تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دیئے گئے۔ رواہ ابن ماجۃ عن ام سلمۃ (رض) ۔

کلام : ضعیف ابن ماجہ 647، ضعیف الجامع 5495 ۔
11831- من أهل بعمرة من بيت المقدس كانت كفارة لما قبلها من الذنوب. " هـ عن أم سلمة
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান