কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৩০
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11830 جو بیت المقدس سے عمرہ یا حج کا احرام باندھ کر آیا تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہوں کو بخش دیں گے۔ رواہ احمد وابوداؤد عن ام سلمہ۔
کلام : ضعیف الجامع 5493 ۔
کلام : ضعیف الجامع 5493 ۔
11830- من أهل بحجة أو عمرة من المسجد الأقصى إلى المسجد الحرام غفر الله له ما تقدم من ذنبه وما تأخر. " حم د عن أم سلمة"1