কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮২২
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11822 حج کرو، مستغنی ہوجاؤ گے (یعنی مالداری ہوگی فقر دور ہوگا، استغنا پیدا ہوگا) اور سفر کرو صحت من رہو گے۔ رواہ عبدالرزاق عن صفوان سلیم مرسلاً ۔
یہ روایت مرسل ہے۔
کلام : ضعیف الجامع 2694 ۔
یہ روایت مرسل ہے۔
کلام : ضعیف الجامع 2694 ۔
11822- حجوا تستغنوا وسافروا تصحوا. " عب عن صفوان ابن سليم" مرسلا.