কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮১১
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11811 جس شخص کا انتقال حالت احرام میں ہوا، قیامت کے دن تلبیہ پڑھتے ہوئے اٹھے گا ۔
رواہ الخطیب فی التاریخ عن ابن عباس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 5849 ۔
رواہ الخطیب فی التاریخ عن ابن عباس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 5849 ۔
11811- من مات محرما حشر ملبيا. " خط عن ابن عباس".