কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮০৮
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11808 جس شخص نے اللہ کے لیے حج کیا اور (دوران حج) نہ کوئی فحش بات چیت کی اور نہ ہی کسی فسق وگناہ میں مبتلا ہوا تو وہ اس دن کی طرح (گناہوں سے پاک وصاف ) لوٹے گا جس دن اس کی والدہ نے اس کو جنا تھا۔
رواہ احمد فی مسندہ والبخاری والنسائی وابن ماجہ عن ابوہریرہ رضی الل عنہ۔
رواہ احمد فی مسندہ والبخاری والنسائی وابن ماجہ عن ابوہریرہ رضی الل عنہ۔
11808- من حج لله ولم يرفث ولم يفسق رجع كيوم ولدته أمه. "حم خ ن هـ عن أبي هريرة".