কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮০২
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11802 جس شخص نے مسجد اقصیٰ (بیت المقدس) سے حج یا عمرہ کا احرام باندھا تو وہ شخص اس دن کی طرح (گناہوں سے پاک ہے) جس دن اس کی والدہ نے اس کو جنا۔
رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن اوسلمہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 5352 ۔
رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن اوسلمہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 5352 ۔
11802- من أحرم بحج أو عمرة من المسجد الأقصى كان كيوم ولدته أمه. "عب عن أم سلمة".