মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮২৯
جمعہ کا بیان
قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
(٨٨٢٩) حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ قرآن مجید کو اپنی آوازوں سے خوبصورت بناؤ۔
(۸۸۲۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : زَیِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِکُمْ۔ (ابوداؤد ۱۴۶۳۔ نسائی ۱۰۸۸)
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান