মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮২৮
جمعہ کا بیان
قرآن مجید کی قراءت کا بیان
(٨٨٢٨) حضرت حذیفہ فرماتے ہیں کہ بعض اوقات قرآن کا سب سے زیادہ تلاوت کرنے والا وہ منافق ہوتا ہے جو نہ کوئی الف چھوڑتا ہے اور نہ کوئی واؤ، اس کی زبان ایسے چلتی ہے جیسے گائے کی زبان جگالی میں چلتی ہے لیکن قرآن اس کے حلق سے آگے نہیں بڑھتا۔
(۸۸۲۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، قَالَ : حدَّثَنَا بَیَانٌ ، عَنْ حَکِیمِ بْنِ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ حُذَیْفَۃُ : إنَّ مِنْ أَقْرَأِ النَّاسِ مُنَافِقًا لاَ یَتْرُکُ وَاوًا ، وَلاَ أَلِفًا یَلْفِتُہُ بِلِسَانِہِ کَمَا تَلْفِتُ الْبَقَرَۃُ الْخَلاَ بِلِسَانِہَا ، لاَ یُجَاوِزُ تَرْقُوَتَہُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান