মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮০০
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٨٠٠) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تشہد پڑھنا بھول گیا اور نماز سے خارج ہوگیا تو اس کی نماز ہوگئی اور اگر نماز سے خارج نہیں ہوا تو تشہد پڑھے۔ حضرت حسن کے نزدیک نماز سے خارج ہونا یہ ہے کہ آدمی بات کرلے، یا کسی دوسری نماز کو شروع کردے یا اپنے رخ کو قبلے سے پھیر لے۔
(۸۸۰۰) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَنْسَی التَّشَہُّدَ حَتَّی یَخْرُجَ مِنْ صَلاَتِہِ ، فَقَالَ : إِنْ کَانَ خَرَجَ مِنْہَا فَقَدْ تَمَّتْ صَلاَتُہُ ، وَإِنْ لَمْ یَخْرُجْ مِنْہَا تَشَہَّدَ ، قَالَ : کَأَنَّ الْخُرُوجَ عِنْدَہُ أَنْ یَتَکَلَّمَ ، أَوْ یَدْخُلَ فِی صَلاَۃٍ أُخْرَی ، أَوْ یُوَلِّی ظَہْرَہُ الْقِبْلَۃَ۔