মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৯৮
جمعہ کا بیان
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنے کے فضائل
(٨٧٩٨) حضرت ابی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ اگر میں اپنی نماز کو آپ پر درود بنالوں تو کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ عمل تمہارے دنیا اور آخرت کے تمام کاموں کے لیے کافی ہے۔
(۸۷۹۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ ، عَنِ الطُّفَیْلِ بْنِ أُبَیٍّ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَرَأَیْتَ إِنْ جَعَلْتُ صَلاَتِی کُلَّہَا صَلاَۃً عَلَیْکَ ؟ قَالَ : إذًا یَکْفِیکَ اللَّہُ مَا أَہَمَّکَ مِنْ أَمْرِ دُنْیَاکَ وَآخِرَتِکَ۔ (ترمذی ۲۴۵۷۔ احمد ۵/۱۳۶)