মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৯০
جمعہ کا بیان
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنے کے فضائل
(٨٧٩٠) حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جس شخص نے نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجا اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اس کے دس گناہ معاف کئے جاتے ہیں اور اس کے دس درجے بلند کئے جاتے ہیں۔
(۸۷۹۰) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، قَالَ : حدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ بَنِی أَسَدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّہُ قَالَ : مَنْ صَلَّی عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کُتِبَتْ لَہُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ، وَحُطَّ عَنْہُ عَشْرُ سَیِّئَاتٍ، وَرُفِعَ لَہُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭৯০ | মুসলিম বাংলা