মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৮৬
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٨٦) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شب قدر میں مغرب اور عشاء کی نماز جماعت سے ادا کرلی اس نے شبِ قدر میں سے اپنا حصہ لے لیا۔
(۸۷۸۶) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : مَنْ صَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ فِی جَمَاعَۃٍ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَقَدْ أَخَذَ بِنَصِیبِہِ مِنْہَا۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭৮৬ | মুসলিম বাংলা