মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৮২
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٨٢) حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ رمضان میں اسی طرح معمول کی عبادت کرتے تھے جیسے باقی دنوں میں، البتہ جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو بہت کوشش فرمایا کرتے تھے۔
(۸۷۸۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عُیَیْنَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ أَبُو بَکْرَۃَ یُصَلِّی فِی رَمَضَانَ کَصَلاَتِہِ فِی سَائِرِ السَّنَۃِ ، فَإِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الأَوَاخِرُ اجْتَہَدَ۔