মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৮১
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٨١) حضرت ابن عمر اپنے گھروالوں کو آخری عشرے میں جگایا کرتے تھے۔
(۸۷۸۱) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : کَانَ یُوقِظُ أَہْلَہُ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ۔