মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৬০
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٦٠) حضرت صنابحی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت بلال سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ تیئس رمضان کی رات ہے۔
(۸۷۶۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، وَابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْیَزَنِیِّ ، عَنِ الصُّنَابِحِیِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ بِلاَلاً عَنْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ، قَالَ : لَیْلَۃُ الْقَدْرِ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান