মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৫৯
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٥٩) حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔
(۸۷۵۹) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ زِرٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ یَقُولُ : لَیْلَۃُ الْقَدْرِ لَیْلَۃُ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান