মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৩০
جمعہ کا بیان
جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٠) حضرت ابو موسیٰ نے جمعہ کی نماز میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ أَبِی مُوسَی الْجُمُعَۃَ فَقَرَأَ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ۔