মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭২৯
جمعہ کا بیان
جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٢٩) حضرت ابو موسیٰ نے جمعہ میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۲۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا مُوسَی قَرَأَ فِی الْجُمُعَۃِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔