মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৬৮৯
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٨٩) حضرت عبداللہ بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ مصحف کی کتابت کرا رہی تھیں، جب وہ اس آیت پر پہنچیں { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) تو انھوں نے فرمایا کہ لکھو اس سے مراد عصر کی نماز ہے۔
(۸۶۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَیْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ: أَنَّہَا اسْتَکْتَبَتْ مُصْحَفًا، فَلَمَّا بَلَغَتْ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} ، قَالَتِ : اُکْتُبِ الْعَصْرَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান