মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৬৮৮
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٨٨) حضرت حفصہ ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ درمیانی نماز عصر کی نماز ہے۔ اور اللہ کے لیے خشوع و خضوع کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ۔
(۸۶۸۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنی رَجُلٌ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ : أَنَّ حَفْصَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ ، قَالَتْ : الصَّلاَۃ الْوُسْطَی صَلاَۃُ الْعَصْرِ {وَقُومُوا لِلَّہِ قَانِتِینَ} ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৬৮৮ | মুসলিম বাংলা