মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৮২
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
(٨٤٨٢) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو جماعت سے نماز پڑھنے کا ثواب بازار میں یا اکیلے نماز پڑھنے سے بیس اور کچھ گنا زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ فرماتے ہیں یہ حکم دیا جاتا تھا کہ مسجد کی طرف آنے کے لیے چھوٹے چھوٹے قدم رکھے جائیں۔
(۸۴۸۲) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَص ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : صَلاَۃُ الرَّجُلِ فِی جَمَاعَۃٍ أَفْضَلُ مِنْ صَلاَتِہِ فِی سُوقِہِ أَوْ وَحْدَہُ ببِضْعٍ وَعِشْرِینَ دَرَجَۃً ، قَالَ : وَکَانَ یُؤْمَرُ أَنْ یُقَارَبَ بَیْنَ الْخُطَی۔
