মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৮১
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
(٨٤٨١) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے پچیس گنا زیادہ ہوتی ہے۔
(۸۴۸۱) حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِیفَۃَ ، عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : تُضَاعَفُ صَلاَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَلَی صَلاَۃِ الْوَحْدَۃِ خَمْسًا وَعِشْرِینَ دَرَجَۃً۔
