মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৪৮
اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
(٨٤٤٨) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن امام کے خطبے کے دوران پینے میں کوئی حرج نہیں۔
(۸۴۴۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ طَاوُوسٍ، قَالَ: لاَ بَأْسَ بِالشُّرْبِ وَالإِمَام یَخْطُبُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ۔
