মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪১৭
اگر عصر کے بعد سورج گرہن ہو تو نماز پڑھی جائے گی یا نہیں ؟
(٨٤١٧) حضرت عطاء فرماتے ہی کہ اگر عصر یا فجر کے بعد سورج گرہن ہو تو لوگ کھڑے ہو کر اللہ کا ذکر کریں گے، نماز نہیں پڑھیں گے۔
(۸۴۱۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا سَعِیدٌ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إذَا کَانَ الْکُسُوفُ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الصُّبْحِ قَامُوا فَذَکَرُوا رَبَّہُمْ ، وَلاَ یُصَلُّونَ۔
