মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪১৬
سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی جائے گی یا آہستہ آواز سے ؟
(٨٤١٦) حضرت حنش کنانی فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی۔
(۸۴۱۶) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ حَنَشٍ الْکِنَانِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا جَہَرَ بِالْقِرَائَۃِ فِی الْکُسُوفِ۔
