মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৪০৩
سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(٨٤٠٣) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کوفہ میں اندھیرا ہوگیا، اس پر حضرت ھنی بن نویرہ آئے ان کے ساتھ ان کے ایک ساتھی بھی تھے۔ وہ دونوں حضرات حضرت تمیم بن حذلم کے پاس گئے۔ حضرت تمیم بن حذلم حضرت عبداللہ کے ساتھیوں میں سے ہیں۔ ان دونوں حضرات نے تمیم بن حذلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو ان سے فرمایا کہ اپنے گھر چلے جاؤ اور اس وقت تک نماز پڑھو جب تک سورج روشن نہ ہوجائے۔ کیونکہ اسی بات کا حکم دیا گیا ہے۔
(۸۴۰۳) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُغِیرَۃُ ، عَنْ أَبِی الْخَیْرِ بْنِ تَمِیمِ بْنِ حَذْلَمٍ ، قَالَ : کَانَتْ بِالْکُوفَۃِ ظُلْمَۃٌ فَجَائَ ہُنَیُّ بْنُ نُوَیْرَۃَ مَعَہُ صَاحِبٌ لَہُ حَتَّی دَخَلاَ عَلَی تَمِیمِ بْنِ حَذْلَمٍ ، وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِاللہِ، فَوَجَدَاہُ یُصَلِّی ، قَالَ : فَقَالَ لَہُمَا : ارْجِعَا إلَی بُیُوتِکُمَا وَصَلِّیَا حَتَّی یَنْجَلِیَ مَا تَرَوْنَ ، فَإِنَّہُ کَانَ یُؤْمَرُ بِذَلِکَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৪০৩ | মুসলিম বাংলা