মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪০২
سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(٨٤٠٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ گرہن کی نماز میں دو دو رکعتیں پڑھی جائیں گی۔
(۸۴۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا رَبِیعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ فِی الْکُسُوفِ۔
