মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৭৮
جمعہ کا بیان
ارشادِ باری تعالیٰ { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک } ” اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو “ کی تفسیر
(٨١٧٨) حضرت ابو عیاض فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت اللہ کے پاس نماز پڑھتے تو اپنی آواز کو بلند فرماتے، جس پر مشرکین ان کو تکلیف دیا کرتے تھے، اس پر یہ آیت نازل ہوئی { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا }
(۸۱۷۸) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ الْہَجَرِیِّ ، عَنْ أَبِی عِیَاضٍ ، قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذَا صَلَّی عِنْدَ الْبَیْتِ جَہَرَ بِقِرَائَتِہِ ، فَکَانَ الْمُشْرِکُونَ یُؤْذُونَہُ فَنَزَلَتْ : (وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا) الآیَۃَ۔