মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৭৭
جمعہ کا بیان
ارشادِ باری تعالیٰ { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک } ” اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو “ کی تفسیر
(٨١٧٧) حضرت حسن دن کی نمازوں کی قراءت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اپنے دل کو سناؤ۔
(۸۱۷۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّہُ قَالَ فِی قِرَائَۃِ النَّہَارِ : أَسْمِعْ نَفْسَک۔