মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৭২
جمعہ کا بیان
ارشادِ باری تعالیٰ { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک } ” اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو “ کی تفسیر
(٨١٧٢) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس سے مراد قرآن کی تلاوت ہے۔
(۸۱۷۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : قِرَائَۃُ الْقُرْآنِ۔