মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮১৭১
جمعہ کا بیان
ارشادِ باری تعالیٰ { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک } ” اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو “ کی تفسیر
(٨١٧١) حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دعا ہے۔
(۸۱۷۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عُبَیْدِ الْمُکْتِبِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ۔ وَعَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ سِمَاکِ بْنِ عُبَیْدٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالاَ : الدُّعَائُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান