মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮০৬৩
جمعہ کا بیان
جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
(٨٠٦٣) حضرت زبیر فرماتے ہیں کہ جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہتا تو مسجد میں آمین کہنے کی ایک آواز گونجا کرتی تھی۔
(۸۰۶۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، قَالَ : لَعَلَّہُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ الزُّبَیْرِ ، قَالَ : کَانَ لِلْمَسْجِدِ رَجَّۃٌ ، أَوْ قَالَ لُجَّۃٌ إذَا قَالَ الإِمَام : {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ}۔