মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮০৬২
جمعہ کا بیان
جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
(٨٠٦٢) حضرت معاذ نے سورة البقرۃ ختم کرتے ہوئے جب { فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِینَ } کہا تو آمین کہا۔
(۸۰۶۲) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ رَجُلٍ ، أَنَّ مُعَاذًا کَانَ إذَا قَرَأَ آخِرَ الْبَقَرَۃِ {فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِینَ} قَالَ : آمِینَ۔