কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯৪৯ টি

হাদীস নং: ৩০৯৮৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ احمقوں کا زمانہ
30972 ۔۔۔ عنقریب ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگوں میں بہتر شخص وہ ہوگا جو اپنے گھوڑے کی لگام تھام کر اللہ تعالیٰ کے راستہ میں جہاد کرے اور لوگوں کے شر سے دور رہے دوسرا شخص جو اپنی بکریوں میں زندگی گذارے ان کا حق اداکرے اور مہمان نوازی کرے۔ (مستدرک بروایت ابن عباس (رض))
30972- يوشك أن يكون خير الناس رجل أخذ بعنان فرسه يجاهد في سبيل الله ويعتزل شرور الناس؛ ورجل يأوي في غنم له يؤدي حقها ويقري الضيف. "ك - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ احمقوں کا زمانہ
30973 ۔۔۔ فرمایا کہ عنقریب بہترین مال بکریاں ثابت ہوں گی کہ ان کو لے کر مکہ اور مدینہ کے درمیان پہاڑوں کے اوپر چرتے ۔ قتادہ درخت کے پتے اور بشام درخت کے پتے کھائے اور بکریوں کے مالک بکریوں کا گوشت کھائے اور دودھ پیئے اور سرزمین عرب کے ٹیلوں پہ فتنے پھیل جائیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں اس زمانہ میں تین سو بکریاں ہوں ان میں سے کھائے یہ اس کو محبوب ہوگا تمہارے ان سونے چاندی کے کنگن سے۔ مستدرک عن عبادة بن الصابت
30973- يوشك أن يكون خير المال شاء بين مكة والمدينة ترعى فوق رؤس الظراب تأكل من ورق القتاد والبشام ويأكل أهله من لحمانه ويشربون من ألبانه، وجراثيم العرب يرتهش فيها الفتن، والذي نفسي بيده! لأن يكون لأحدكم بهذه يومئذ ثلاثمائة شاة يأكل منها أحب إليه من سواريكم هذه ذهبا وفضة. "ك - عن عبادة ابن الصامت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30974 ۔۔۔ فرمایا کہ عنقریب میرے بعد سخت فتنے ظاہر ہوں گے اس زمانہ میں بہترین لوگ دیہات کے رہنے والے وہ مسلمان ہوں گے جو مسلمانوں کی جان ومال پرست درازی نہ کریں۔ (طبرانی وابن منذہ تمام وابن عساکر عن ابی الفادیہ مزنی)
30974- ستكون بعدي فتن غلاظ شداد خير الناس فيها مسلموا أهل البوادي الذين لا يتندون من دماء المسلمين ولا أموالهم شيئا. "طب وابن منده وتمام وابن عساكر - عن أبي الغادية المزني"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30975 ۔۔۔ فرمایا کہ لوگوں پر ایک ایسازمانہ آئے گا اس میں بہترین مال بکریاں ہوں گی جو دومسجدوں کے درمیان (مسجد حرام اور مسجد نبوی) چرتی ہوں گی درختوں کے پتے کھاتیں اور پانی پتییں اور ان بکریوں کے مالک ان کا دودھ پیتے اور ان کے اون کالباس پہنے عرب کی آبادیوں میں فتنہ پھوٹ پڑے اور (ناحق) خون بہایا جائے۔ طبرانی عن مخول اسلمی
30975- يأتي على الناس زمان يكون خير المال فيه غنم بين المسجدين تأكل الشجر وترد المياه، يأكل صاحبها من رسلها ويشرب من ألبانها ويلبس من أصوافها والفتن ترتكس 2 بين جراثيم العرب والدماء تسفك. "طب عن مخول السلمي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30976 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میرے بعد صبر کا زمانہ آئے گا اس زمانہ میں صبر کرنے والے کو آج کے مقابلہ میں پچاس گنازیادہ اجرملے گا۔ (طبرانی عن عنبہ بن غزوان)
30976- إن من ورائكم أيام الصبر، المتمسك فيها يومئذ بمثل ما أنتم عليه له كأجر خمسين منكم. "طب - عن عتبة بن غزوان"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30977 ۔۔۔ فرمایا کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا (سخت) آنے والا ہے کہ اس میں اپنے ثابت قدم رہنے والے کو تمہارے مقابلہ میں پچاس گنا زیادہ اجر ملے گا۔ ابوالحسن القطان فی منتخباتہ بروایت انس (رض)
30977- يأتي على الناس زمان الصابر على دينه له أجر خمسين منكم. "أبو الحسن القطان في منتخباته - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৮৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30978 ۔۔۔ فرمایا کہ تم میرے بعد حکام کی طرف سے) اقرباء پروری اور خلاف شرع امور کا ارتکاب دیکھوگے صحابہ (رض) نے عرض کیا یارسول اللہ ! اس زمانہ میں ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟ فرمایا ان کے حقوق اداکرو اور اپنے حقوق اللہ تعالیٰ سے مانگو۔ (بخاری ترمذی بروایت ابن مسعود (رض))
30978- إنكم سترون بعدي أثرة وأمورا تنكرونها، قالوا: فما تأمرنا يا رسول الله؟ قال: أدوا إليهم حقهم واسألوا الله حقكم. "خ،ت - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30979 ۔۔۔ فرمایا میرے بعداختلاف ہوگا یا خلاف طبع امور پیش آئیں گے اگر تم صلح کا راستہ اختیار کرسکو توایساکرو۔ (زیادات عبداللہ بن احمد علی مسند احمد بروایت علی (رض)
30979- سيكون بعدي اختلاف أو أمر فإن استطعت أن تكون السلم فافعل. "عم - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30980 ۔۔۔ فرمایا عنقریب فتنہ ظاہر ہوگا گروہ بندی ہوگی جب ایسا زمانہ آجائے تو اپنی تلوار کو توڑ دے اور لکڑی کی تلوار بنالے۔ (طبرانی بروایت رھبان بن سیفی)
30980- إنها ستكون فتنة وفرقة فإذا كان كذلك فاكسر سيفك واتخذ سيفا من خشب. "طب - عن أهبان بن صيفي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30981 ۔۔۔ فرمایا کہ اس تلوار سے اللہ کے راستہ میں جہاد کرو جب مسلمانوں کی گردنیں اپنے سامنے ہوجائیں (یعنی قتل و قتال ہو) اس تلوار کو پتھر پر ماردو اور اپنے گھر میں داخل ہوجاؤ تو پڑا ہوا ٹاٹ بن جا یہاں تک تجھے گناہ گار ہاتھ قتل کردے یا طبعی موت آجائے۔ (البغوی والباوردی طبرانی مستدرک و ابونعیم فی المعرقہ عن سعد بن زید الاشھلی ومالہ غیرہ)
30981- جاهد بهذا في سبيل الله؟ فإذا اختلفت أعناق الناس فاضرب به الحجر ثم ادخل بيتك فكن حلسا ملقى حتى تقتلك يد خاطئة أو تأتيك منية قاضية. "البغوي والباوردي، طب، ك وأبو نعيم في المعرفة - عن سعد بن زيد الأشهلي؛ وماله غيره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30982 ۔۔۔ فرمایا تلوار کے ساتھ جہاد کرو جب تک دشمنوں کو قتل کیا جائے جب تم دیکھو کہ مسلمان آپس میں ایک دوسرے کو قتل کررہے ہیں تو اپنی تلوار اٹھاکر پتھر پر ماروہ پھر گھر میں بیٹھ جاؤ یہاں تک موت آجائے یا کوئی گناہگامہ گار قاتل ہاتھ تجھے قتل کردے ۔ (مسند احمد بروایت محمد بن سلمہ)
30982- قاتل به ما قوتل العدو! فإذا رأيت الناس يضرب بعضهم بعضا فاعمد به صخرة فاضرب بها ثم الزم بيتك حتى تأتيك منية قاضية أو يد خاطئة. "حم - عن محمد بن مسلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے
30983 ۔۔۔ عنقریب فرقہ واریت اور اختلافات ظاہرہوں گے جب ایسا ہونے لگے تو اپنی تلوار توڑ دو اپنی خود توڑ دو (اور جنگی سامان چھوڑ کر ) اپنے گھر میں بیٹھ جاؤ ۔ طبرانی بروایت محمد بن سلمہ
30983- إنها ستكون فتنة وفرقة واختلاف، فإذا كان ذلك فاكسر سيفك واكسر نبلك واقطع وترك واجلس في بيتك. "طب - عن محمد بن مسلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30984 ۔۔۔ فرمایا کہ جب تم دیکھو کہ میری امت کے دو آدمی مال پر لڑ رہے ہیں تو اس وقت لکڑی کی تلوار لے لو۔ (طبرانی بروایت علایہ بنت راہبان بن صیفی الغفار ہ اپنے والد سے)
30984- إذا رأيت رجلين من أمتي يقتتلان على المال فأعد عند ذلك سيفا من خشب. "طب عن عديسة بنت اهبان بن صيفي الغفاري عن أبيها".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30985 ۔۔۔ فرمایا جب تم دیکھو کہ دو مسلمان بھائی ایک بالشت زمین پر لڑ رہے ہیں تو اس زمین سے نکل جاؤ۔ طبرانی بروایت ابی الدرداء
30985- إذا رأيت الأخوين المسلمين يختصمان في شبر من أرض فاخرج من تلك الأرض. "طب عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30986 ۔۔۔ فرمایا کہ جب معاملہ اس طرح ہوجائے (یعنی آپس میں خون ریزی) تو لکڑی کی تلوار بنالو۔ (طرانی مستدرک عن الحکیم بن عمروالغفار)
30986- إذا كان الأمر هكذا اتخذوا سيفا من خشب. "طب، ك عن الحكم بن عمرو الغفاري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30987 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد فتنے ظاہر ہوں گے اور خلاف شرع امور اس میں بہتر شخص وہ ہوگا جو مستغنی رہے مخفی رہے اور فتنوں سے دور ہے۔ (ابن عساکر بروایت سعد)
30987- إنها ستكون بعدي فتن أو أمور خير الناس فيها الغني الخفي التقي. "كر - عن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩০৯৯৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30988 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد فتنہ ہوگا گیا کہ اس میں ہم کیا کریں اے اللہ کے رسول ؟ فرمایا کہ تم پہلے معاملہ طرف لوٹ آؤ۔ (طبرانی بروایت ابی واقد)
30988- إنها ستكون فتنة، قالوا: فما نصنع يا رسول الله؟ قال: ترجعون إلى أمركم الأول. "طب - عن أبي واقد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১০০০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30989 ۔۔۔ فرمایا کہ جب تم لوگوں پر تنقید کروگے تو لوگ بھی پر تنقید کریں گے اگر تم لوگوں کو چھوڑو گے تو لوگ تمہیں نہیں چھوڑیں گے عرض کیا کہ میں اس وقت کیا طریقہ اختیار کروں ؟ فرمایا کہ اپنی عزت چھوڑ دو اپنی محتاجی کے دن کے لئے۔

(الخطیب وابن عساکر بروایت ابی الدرداء و صحیح الخطیب وقفہ المتناھیہ 1219 الوقوف 31)
30989- إن ناقدت الناس ناقدوك وإن تركتهم لم يتركوك وإن هربت منهم أدركوك، قيل: فما أصنع؟ قال: هب عرضك ليوم فقرك. "الخطيب وابن عساكر - عن أبي الدرداء؛ وصحح الخطيب وقفه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১০০১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30990 ۔۔۔ فرمایا کہ لوگ پھلدار درخت کی طرح ہیں عنقریب لوگ کانٹے دار درخت کی طرح ہوجائیں گے اگر تم تنقید کروگے تو وہ بھی تم پر تنقید کریں گے اگر تم ان کو چھوڑ دوگے تو وہ تمہیں نہیں چھوڑیں گے اگر تم ان سے بھاگوگے وہ تمہیں تلاش کریں گے عرض کیا یارسول اللہ ! بچنے کا راستہ کیا ہوگا فرمایا اپنی عزت ان کو قرض دیدو اس دن کے لیے جس میں تمہیں ضرورت ہوگی۔ (ابویعلی طبرانی ابن عساکر روایت ابی امامہ و اور انھوں نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے) ۔
30990- إن الناس اليوم كشجرة ذات جنى 1 ويوشك أن يعودوا كشجرة ذات شوك، إن ناقدتهم ناقدوك، وإن تركتهم لم يتركوك، وإن هربت منهم طلبوك، قيل: يا رسول الله! كيف المخرج من ذلك؟ قال: تقرضهم من عرضك ليوم فاقتك. "ع، طب وابن عساكر - عن أبي أمامة؛ وضعف".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১০০২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30991 ۔۔۔ فرمایا عنقریب فتنہ ظاہر ہوگا اس میں سویا ہوا شخص لیٹے ہوئے سے بہتر ہوگا اور لیٹا ہوابیٹھے ہوئے سے اور بیٹھا ہواکھڑے سے اور کھڑا چلنے والے سے اور چلنے والا سوار سے اور سوار دوڑنے والے سے بہتر ہوگا اس میں مرنے والے سارے جہنم میں جائیں گے عرض کیا گیا ایسا کب ہوگا یہ فتنے فساد کا زمانہ ہوگا کہ آدمی اپنے ہم نشین پر بھی اعتبار نہ کرسکے گا عرض کیا اس وقت ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟ کہ اپنے ہاتھ اور نفس کو روک لو اور اپنے گھر داخل ہوجاؤ عرض کیا گیا اگر وہ قاتل میرے پاس پہنچ جائے تو کیا کروں ؟ فرمایا کہ اپنے گھر میں داخل ہوجاؤ عرض کیا اگر وہ بھی میرے گھر میں گھس آئے تو کیا کروں ؟ فرمایا کہ اپنی مسجد میں داخل ہوجاؤ اور اشارہ کرکے فرمایا کہ اس طرح کرو اپنے دائیں سے اور کہوبی اللہ میرا رب اللہ ہے یہاں تک اسی حالت میں موت آجائے۔ (مستد احمد، طبرانی مستدرک وابن عساکر بروایت ابن مسعود (رض))
30991- تكون فتنة النائم فيها خير من المضطجع والمضطجع فيها خير من القاعد والقاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي فيها خير من الراكب والراكب فيها خير من المجري، قتلاها كلها في النار! قيل: ومتى ذلك؟ قال: ذلك أيام الهرج حين لا يأمن الرجل جليسه، قيل: فما تأمرني إن أدركت ذلك؟ قال: اكفف يدك ونفسك وادخل دارك! قيل: أرأيت إن دخل علي داري؟ قال: فادخل بيتك! قيل: أرأيت إن دخل علي بيتي! قال: فادخل مسجدك واصنع هكذا - وقبض بيمينه على الكوع - وقل: ربي الله، حتى تموت على ذلك. "حم 1، طب، ك وابن عساكر - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক: