নির্বাচিত হাদীস

বাবা-মায়ের সঙ্গে সদাচরণের পার্থিব কল্যাণ -এর বিষয়সমূহ

টি হাদীস

কানযুল উম্মাল (উর্দু)

হাদীস নং:১৩০১১
زنا کی وعید میں
13011 لوگوں کی عورتوں سے پاکدامنی برتو تو تمہاری عورتیں پاکدامن بن جائیں گی۔ اپنے والدین کے ساتھ نیکی کا سلوک رکھو تمہاری اولاد تمہارے ساتھ نیکی برتے گی ۔ اور جس شخص کے پاس اس کا کوئی (مسلمان) بھائی اپنی غلطی کی معذرت کرنے آئے خواہ وہ حق پر تھا یا باطل پر تو اس اپنے بھائی کی معذرت قبول کرنا چاہیے۔ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو وہ میرے پاس (کل کو) حوض پر نہ آسکے گا۔ مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض) کلام : امام ذھبی (رح) فرماتے ہیں روایت کی سند میں سوید ضعیف ہے۔ مستدرک الحاکم کتاب البروالصلۃ 154/4 ۔ نیز دیکھئے ضعیف الجامع 3715، الضعیفۃ 2043 ۔
13011- عفوا عن نساء الناس تعف نساؤكم وبروا آباءكم تبركم أبناؤكم، ومن أتاه أخوه متنصلا فليقبل ذلك منه محقا كان أو مبطلا فإن لم يفعل لم يرد علي الحوض. "ك عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

তাহকীক চলমান