আনওয়ারুল হাদীস

মিতব্যয়িতা একটি উত্তম গুন -এর বিষয়সমূহ

টি হাদীস

কানযুল উম্মাল (উর্দু)

হাদীস নং:৫৪৩৭
اخراجات میں نرمی اور میانہ روی
٥٤٣٧۔۔۔ جس نے میانہ روی کی اسے اللہ تعالیٰ غنی کر دے گا، اور جس نے فضول خرچی کی اسے فقیر کر دے گا، جس نے اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع کی اللہ تعالیٰ اسے بلند کرے گا اور جس نے زبردستی کی اللہ تعالیٰ اس کی گردن توڑ دیں گے۔ (البزار عن طلحۃ تشریح :۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے کاموں اور غیر اللہ کے نام پر دنیا فضول خرچی ہے، اپنی ضرورت کے لیے جتنا خرچ کرے فضول خرچی نہیں۔
5437- من اقتصد أغناه الله، ومن بذر أفقره الله، ومن تواضع لله رفعه الله، ومن تجبر قصمه الله. "البزار عن طلحة".
tahqiq

তাহকীক:

তাহকীক চলমান