আনওয়ারুল হাদীস

যে আলিম নিজেকে ভুলে থাকে -এর বিষয়সমূহ

টি হাদীস

কানযুল উম্মাল (উর্দু)

হাদীস নং:২৮৯৭৬
باب دوم ۔۔۔ آفات علم اور علم پر عمل نہ کرنے والے کے متعلق وعید کا بیان :
28976 ۔۔۔ وہ عالم جو لوگوں کو خیر کی تعلیم دیتا ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتا ہو اس کی مثال چراغ کی سی ہے جو لوگوں کو روشنی دیتا ہے اور خود جلتا رہتا ہے۔ (رواہ الطبرانی والضیاء عن جندب)
28976- " مثل العالم الذي يعلم الناس الخير وينسى نفسه كمثل السراج يضيء للناس ويحرق نفسه". "طب" والضياء - عن جندب.
tahqiq

তাহকীক:

তাহকীক চলমান