আনওয়ারুল হাদীস

গান-বাদ্য থেকে যারা দূরে থাকে -এর বিষয়সমূহ

টি হাদীস

কানযুল উম্মাল (উর্দু)

হাদীস নং:৪০৬৭৮
اکمال
٤٠٦٦٥۔۔۔ جب قیامت کا دن ہوگا اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے : وہ لوگ کہاں ہیں جو اپنے کانوں اور اپنی آنکھوں کو شیطانی بانسریوں سے بچاتے تھے ؟ انھیں علیحدہ کروچنانچہ انھیں جدا کیا جائے گا اور مشک وعنبر کے ٹیلوں پر ٹھہرایا جائے گا پھر فرشتوں سے ارشاد فرمائیں گے۔ انھیں میری تسبیح اور تمجید سناؤتو وہ ایسی آوازوں سے سنائیں گے کہ سننے والوں نے ان جیسی آوازیں کبھی نہ سنی ہوں گی۔ الدیلمی عن جابر
40665- إذا كان يوم القيامة قال الله عز وجل: أين الذين كانوا ينزهون أسماعهم وأبصارهم عن مزامير الشيطان؟ ميزوهم، فيميزون في كتب المسك والعنبر؛ ثم يقول للملائكة: أسمعوهم تسبيحي وتمجيدي، فيسمعون بأصوات لم يسمع السامعون بمثلها قط."الديلمي عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

তাহকীক চলমান