আনওয়ারুল হাদীস
ইস্তিখারা করে কাজ করলে বিফল হবে না -এর বিষয়সমূহ
১ টি হাদীস
কানযুল উম্মাল (উর্দু)
হাদীস নং:২১৫৩২
تیسری فصل ۔۔۔ مختلف اسباب اور اوقات کے نوافل :
صلوۃ الاستخارہ :
21533 ۔۔۔ ابن آدم کی سعادت اللہ سے استخارہ کرنے میں ہے نیز آدمی کی سعادت میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ کے فیصلے پر راضی رہے اور آدمی کی شقاوت کے لیے کافی ہے ک وہ اللہ سے استخارہ نہ کرے اور یہ بھی اس کی شقاوت اور بدبختی ہے کہ اللہ کے فیصل پر ناراض رہے ۔ مالترمذی مستدرک الحاکم عن سعد (رض))
21532- ما خاب من استخار، ولا ندم من استشار، ولا عال من اقتصد.
"طس عن أنس".
"طس عن أنس".

তাহকীক:
তাহকীক চলমান