আল জামিউস সহীহ- ইমাম বুখারী রহঃ (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৫২১২
نکاح کا بیان
باب
اور اللہ نے سورة نساء میں فرمایا ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء کہ اگر تم اپنی کئی بیویوں کے درمیان انصاف نہ کرسکو (تو ایک ہی عورت سے شادی کرو) ۔ آخر آیت واسعا حكيما تک۔ باب : بیویوں کے درمیان انصاف کرنا واجب ہے
100- بَابُ الْعَدْلِ بَيْنَ النِّسَاءِ: وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ إِلَى قَوْلِهِ: وَاسِعًا حَكِيمًا.