আল জামিউস সহীহ- ইমাম বুখারী রহঃ (উর্দু)

غزوات کا بیان

হাদীস নং: ৪১০৯
غزوات کا بیان
باب: غزوہ خندق کا بیان جس کا دوسرا نام غزوہ احزاب ہے۔
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ‘ ان سے ابواسحاق سبیعی نے ‘ ان سے سلیمان بن صرد (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے غزوہ احزاب کے موقع پر (جب کفار کا لشکر ناکام واپس ہوگیا) فرمایا کہ اب ہم ان سے لڑیں گے۔ آئندہ وہ ہم پر چڑھ کر کبھی نہ آسکیں گے۔
حدیث نمبر: 4109 حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،‏‏‏‏ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ:‏‏‏‏ نَغْزُوهُمْ وَلَا يَغْزُونَنَا.
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সহীহ বুখারী (উর্দু) - হাদীস নং ৪১০৯ | মুসলিম বাংলা