কিতাবুস সুনান - ইমাম আবু দাউদ রহঃ (উর্দু)
نماز کا بیان
হাদীস নং: ১৩১৬
نماز کا بیان
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تہجد کے لئے رات میں کس وقت اٹھتے تھے
 ام المؤمنین عائشہ (رض) فرماتی ہیں  رسول اللہ  ﷺ  کو اللہ تعالیٰ رات کو جگا دیتا پھر صبح نہ ہوتی کہ رسول اللہ  ﷺ  اپنے معمول سے فارغ ہوجاتے۔    تخریج دارالدعوہ :  تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٦٧٩٢) (حسن  )   
حدیث نمبر: 1316  حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُوقِظُهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِاللَّيْلِ فَمَا يَجِيءُ السَّحَرُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ حِزْبِهِ.  
 তাহকীক:তাহকীক চলমান
তাহকীক:তাহকীক চলমান