কিতাবুস সুনান - ইমাম আবু দাউদ রহঃ (উর্দু)
پاکی کا بیان
হাদীস নং: ১৬১
پاکی کا بیان
موزوں پر مسح کا طریقہ
مغیرہ بن شعبہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ موزوں پر مسح کرتے تھے۔ اور محمد بن صباح کے علاوہ دوسرے لوگوں سے على ظهر الخفين. (موزوں کی پشت پر) مروی ہے۔ تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٤٩، سنن الترمذی/الطہارة ٧٣ (٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١١٥١٢) (حسن صحیح )
حدیث نمبر: 161 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ: ذَكَرَهُ أَبِي، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْالْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وقَالَ غَيْرُ مُحَمَّدٍ: عَلَى ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ.