আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
হাদীস নং: ২২০৬৭
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
بنوبکر کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے میدان منیٰ میں اپنی سواری پر خطبہ ارشاد فرمایا تھا جو جمرات کے قریب تھا اور ہم بھی نبی کریم ﷺ کے آس پاس تھے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي بَكْرٍ قَالَ خَطَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ بِمِنًى عَلَى رَاحِلَتِهِ وَنَحْنُ عِنْدَ يَدَيْهَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَلَا أَحْسِبُهُ إِلَّا قَالَ عِنْدَ الْجَمْرَةِ