আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
হাদীস নং: ২২০৬৩
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
ایک شخص کو نبی کریم ﷺ کے مؤذن نے بتایا کہ ایک دن بارش ہو رہی تھی نبی کریم ﷺ کے منادی نے نداء لگائی کہ لوگو ! اپنے خیموں میں ہی نماز پڑھ لو۔
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ