আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں
হাদীস নং: ১৮৫৫২
حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں
حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں
حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔ اور میں نے نبی کریم ﷺ کے گھر میں ستر گھوڑے دیکھے ہیں۔
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا الْبَارِقِيُّ شَبِيبٌ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ الْبَارِقِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ وَرَأَيْتُ فِي دَارِهِ سَبْعِينَ فَرَسًا