আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
حضرت شداد بن اوس (رض) کی مرویات
হাদীস নং: ১৬৫০২
حضرت شداد بن اوس (رض) کی مرویات
حضرت شداد بن اوس (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا میرے بعد ایسے حکمران بھی آئیں گے جو نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کردیا کریں گے لہذا تم نماز اپنے وقت پر پڑھ لینا اور ان کے ساتھ نفلی نماز پڑھ لینا۔
حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ دَاوُدَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيِّ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ سَيَكُونُ مِنْ بَعْدِي أَئِمَّةٌ يُمِيتُونَ الصَّلَاةَ عَنْ مَوَاقِيتِهَا فَصَلُّوا الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا وَاجْعَلُوا صَلَاتَكُمْ مَعَهُمْ سُبْحَةً
